اہم خبریں

سنی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام لنگر خانہ افتتاح بدست ڈاکٹر محمد تیمور خان ڈویژنل جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک فیصل أباد

سنی تحریک پاکستان  کے زیر اہتمام لنگر خانہ میں مصطفائی تحریک  پاکستان  کے ڈویژنل  جنرل سیکرٹری فیصل أباد  ڈاکٹر  محمد  تیمور خان کی شرکت  تقریبا چارسو افراد میں  کھانا  تقسیم کیاگیا سنی تحریک   کے مقامی  عہدیدران کے علاوہ  معززین کی شرکت




 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.