اہم خبریں

نوشہرہ ورکاں(ضلع گوجرانوالہ) : 30 واں یوم تاسیس مصطفائی تحریک کی پروقار تقریب

اتنی زیادہ گرمی اور حبس کے باوجود پروقار تقریب،30واں یوم تاسیس مصطفائی تحریک،، مصطفائی تحریک تحصیل و سٹی نوشہرہ ورکاں(ضلع گوجرانوالہ)کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمد قاسم مصطفائی،ڈویژنل صدر گوجرانوالہ چوہدری محمد اقبال ہنجرا،ضلعی صدر محمد شبیر انجم مصطفائی،سابقہ ضلعی صدر محمد اقبال قاسم ،صدر تحصیل نوشہرہ ورکاں محمد نوید نوری و دیگر کیک کاٹ اور خطاب کر رہے ہیں،،،












کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.