اہم خبریں

لاہور : مصطفائی تعلیمات پاکستان کے اجلاس کا جناب غلام مرتضی سعیدی صاحب ڈائیریکٹر مصطفائی تعلیمات پاکستان کی صدارت میں مصطفائی مرکز میں انعقاد۔

 

مصطفائی تعلیمات پاکستان کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت جناب غلام مرتضی سعیدی صاحب  ڈائریکٹر  مصطفائی تعلیمات پاکستان مصطفائی مرکز لاہور میں منعقد ہوا۔ جس میں جناب حافظ قاسم مصطفائی صاحب مرکزی سیکرٹری جنرل ، جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صاحب صوبائی صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی، جناب محمد اعظم سعید صاحب نائب صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی ، جناب پیر سعید احمد چشتی صاحب ڈویژنل صدر ساہیوال ، جناب محمد سلیمان مصطفائی صاحب ضلعی صدر جھنگ ، جناب محمد اسلم کملانہ صاحب ضلع وہاڑی ، احسان اللہ دانش صاحب ، جناب ہارون الرشید صاحب شعبہ آئی ٹی ، افتخار حیدر اسلم صاحب اور سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد کے علاوہ ایجوکیشنل پروفیشنلز نے خا ص طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ۔ اور بعد ازاں شاہ ہجویرحضرت سید علی ہجویری رح کے مزار پر حاضری دی گئی ۔اور مصطفائی کاز کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

.







کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.