اہم خبریں

مصطفائی تحریک جوڑا کرنانہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں ایک شاندار یومِ تاسیس🇵🇰🎂🇵🇰 تقریب کا انعقاد


 ( مصطفائی نیوز  )

مصطفائی تحریک جوڑا کرنانہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں ایک شاندار یومِ تاسیس🇵🇰🎂🇵🇰 تقریب کا انعقاد پروگرام  کی صدارت  محترم المقام علامہ محمد داؤد انجم صاحب نے کی ۔جبکہ مہمان خصوصی محترم المقام ڈاکٹر محمد اکرم مصطفائی صاحب ۔ضلعی صدر مصطفائی تحر یک گجرات ۔

چوہدری ناصر عباس وڑائچ صاحب ۔جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک ضلع گجرات محمد جمیل مصطفائی صدر مصطفائی تحریک تحصیل کھاریاں چوہدری احسان قادر وڑائچ تھے۔ 

  تلات ونعت کے بعد مصطفائی تحریک کے قیام کے مقاصد کے عنوان پر محمداکرم مصطفای نے تقریر کی ۔اور کیک کاٹا گیا۔درود وسلام پیش کیاگیا۔

اور آخر میں  شادابی پاکستان مہم کے سلسے میں  پودا لگایا گیا۔ میزبان  عبدالمناف قادری نے مہمانوں اور شرکت کر نے والے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا۔تمام  کارکنان  اور سابقین انجمن نے  بھرپور انداز میں شرکت کی۔

 کامیاب پروگرام کے منعقد کرنے پر ضلعی صدر محمد اکرم مصطفائی  اور مہمانوں نے جناب صاحبزادہ  پروفیسر عبدلمناف قادری صاحب صدر المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی ضلع گجرات اور مصطفائی تحریک جوڑا کرنانہ انتظامیہ کو مبارک باد پیش کی ۔





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.