جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صاحب صوبائی صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی اور سعید علی عمران کی سیال شریف حاضری ۔اور امیر شریعت خواجہ محمد حمید الدین سیالوی رح ، شیخ الاسلام خواجہ قمر الدین سیالوی رح کے مزارات پر فاتحہ خوانی ۔ومصطفائی مشن کے لیے اخلاص اور مصطفائی تحریک کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں