اہم خبریں

جامع مسجد عطاءالمصطفی'نوری رحمتہ الله علیہ جڑانوالہ کا سنگ بنیاد ۔

 


   جگر گوشہ شہید اہلسنت صاحبزادہ ضیاءالمصطفی' نوری صاحب چیئرمین جامعہ قادریہ رضویہ ٹرسٹ فیصل آباد
صاحبزادہ رضاالمصطفی' نوری صاحب نائب صدر المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی پنجاب
پروفیسر رحمت الله سیالوی صاحب صدر المصطفٰی فیصل آبادمحمد رفیق لودھی صاحب جنرل سیکرٹری المصطفٰی فیصل آباد  حاجی محمد عمران نائب صدر المصطفٰی فیصل آباد اور برادر محمد رضوان کی جڑانوالہ آمد  وقاص ٹاؤن ستیانہ روڈ جڑانوالہ میں جامعہ مسجد اقصی' کے افتتاحی جمعہ کی تقریب میں شرکت اور سردار ٹاؤن میں زیر تعمیر المصطفٰی کمپلیکس میں جامعہ مسجد عطاءالمصطفی'نوری رحمتہ الله علیہ کا سنگ بنیاد بھی رکھا ۔ اس موقعہ پر محمد ارشد گجر صاحب چیئرمین المصطفٰی جڑانوالہ ۔ رانا اشتیاق احمد کو آرڈینیٹر ایگزیکٹو کابینہ ۔ڈاکٹر عمران یونس مصطفائی میڈیا کوآرڈینیٹر ایگزیکٹو رائے صلاح الدین ایوبی صاحب ایڈووکیٹ۔ قمر ریاض پاشا صاحب۔ مفتی زاہد محمود المدنی صاحب۔ حاجی رانا محمد جعفر صاحب۔ مہران حمزہ مصطفائی صاحب۔ علامہ حافظ شاہد محمود رضا صاحب۔ شیخ ثاقب ریاض صاحب۔ سید راشد تنویر صاحب۔ پروفیسر حافظ احسن صاحب۔اسد رضا ناظم اے ٹی آئی جڑانوالہ ۔سید فیصل شاہ جنرل سیکرٹری اے ٹی آئی جڑانوالہ ۔پروفیسر عثمان رضا صاحب۔ برادر ندیم یار صاحب۔ محمد ارسلان مقصود صاحب۔مرزا محمد عمر صاحب۔محترم ریاست علی ڈوگر صاحب۔ ملک نصیر صاحب۔  محترم صدیق صاحب ۔فیضان ہیرو صاحب۔ احمد رسول صاحب اور کثیر تعداد میں دوستوں کی شرکت۔ تمام احباب کی آمد کا شکریہ




 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.