اطلاع نماز جنازہ
چوہدری محمد ارشدتبسم ایڈووکیٹ سابق چیئرمین یوسی شتاب گڑھ،صدرمصطفائی تحریک جنوبی پنجاب کی اہلیہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں. انا للہ وانا الیہ راجعون
مرحومہ کا نمازِ جنازہ آج 12فروری2021بروزجمعہ شام 5بجے ان کے آبائی گاوں چک نمبر178ڈبلیو بی میں پڑھایا جائے گا۔
رابطہ:
چوہدری محمد ارشد تبسم
03007722178
چوہدری محمد اکبرپھپھرا
03007728678
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں