اہم خبریں

رہبر مصطفائی تحریک ڈاکٹر ظفر اقبال نوری صاحب اور امیر مصطفائی تحریک غلام مرتضی سعیدی صاحب کی وفد کے ہمراہ ، علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب زید مجدہ سے برادر اکبر کی وفات پر تعزیت

 



لاہور 11فروری 2021...،  پیر طریقت رہبر شریعت سید منور حسین شاہ جماعتی زیب سجادہ آستانہ عالیہ علی پور سیداں، امریکہ سے رہبر مصطفائی تحریک جناب ڈاکٹر ظفر اقبال نوری ، یوکے سے محترم جناب ڈاکٹر طارق صاحب  ،مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان محترم جناب غلام مرتضی سعیدی صاحب   پاکپتن شریف سے  محترم سعید احمد چشتی صاحب ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک ساہیوال،جناب محمد سلیمان صاحب  صدر مصطفائی تحریک سیالکوٹ؛  ,مصطفائی رضاکار  محمد اصغر گجرصاحب لاہور  ،مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ زید مجدہ سے برادر اکبر سید افتخار حسین شاہ رحمۃ اللہ علیہ کی تعزیت اور ان کی بلندی درجات کے لئے دعا کر رہے ہیں۔۔


1 تبصرہ:

  1. اللہ پاک قبلہ سید افتخار حسین شاہ صاحب کی مغفرت فرمائے

    جواب دیںحذف کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.