اہم خبریں

ڈاکٹر ظفر اقبال نوری صاحب زیدمجدہ کی مصطفائی مرکز لاہور آمد پر جناب غلام مرتضٰی سعیدی صاحب اور جناب اعظم رانجھاصاحب مرکزی صدر ATI نےاستقبال کیا۔ مصطفائی نیوز

 

     

 ڈاکٹر ظفر اقبال نوری صاحب زیدمجدہ کی مصطفائی مرکز لاہور آمد۔

قائد تحریک جناب غلام مرتضی سعیدی صاحب مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان اور قائد طلباء جناب محترم اعظم رانجھا صاحب صدر انجمن اور مصطفائی کارکنان نے پرجوش استقبال کیا ۔اور پھولوں کے گلدستے اور کتابوں کے تحائف  پیش کیے ۔

بانی امیر مصطفائی تحریک ڈاکٹر ظفر اقبال نوری اور  صدر انجمن طلباء اسلام اعظم رانجھا مصطفائی مرکز تشریف لائے۔ سابقین انجمن و مصطفائی برادری کی ڈاکٹر نوری صاحب سے ملاقاتیں۔مرکزی امیر مصطفائی تحریک غلام مرتضٰی سعیدی، جناب رانا زاہد محمود خان ایڈووکیٹ صاحب مرکزی   نائب امیرمصطفائی تحریک  سیکرٹری جنرل المصطفی ویلفیئر سوسائٹی خواجہ صفدر امین۔انجمن اساتذہ کے سید ارشد گیلانی،ناظم لاھور ATI دانش وڑائچ۔رانا خالد محمود قادری،محمد علی خان۔محمد اصغر گجر،اعجاز فقہی ایڈووکیٹ،  ایوب خان ایڈووکیٹ، عبد المجيد نوری، طارق صدیق کھوکھر،رانا نعمان افضل، اکرم مصطفائی سمیت مصطفائی رضا کاروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.