اہم خبریں

ورجینیا : میلاد النبیﷺکی شاندار محفل


 

 ورجینیا  عالمی شہرت یافتہ ثنا خوانِ رسول‎ﷺ الحاج سید فصیح الدین سہروردی صاحب  کی رہائش گاہ پر میلاد النبئ‎ﷺکے سلسلہ میں شاندار محفل  کاُاہتمام کیا۔ اس روحانی تقریب میں علامہ مقصود قادری ڈاکٹر ظفر اقبال نوری بانی رکن مصطفائی تحریک پاکستان  ، عبدالوحید بٹ، الحاج نور محمد جرال، ڈاکٹر ذوالفقار کاظمی، میاں شاھد کے علاوہ کثیر تعداد میں زندگی کے ھر شعبہ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

 



 

 

 

 

2 تبصرے:

  1. ماشاءاللہ امریکہ میں القدر میلادخوان موجود ھیں حوصلہ بلند ھوا۔ نبی پاک کا میلاد جاری رھے

    جواب دیںحذف کریں
  2. میلادالنبئ‎ﷺ جاری ہے اور انشاءاللہ جاری رہے گا۔

    جواب دیںحذف کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.