shoot by saeed ali imran 🎥 |
جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں خوبصورتی سے سجا گھنٹہ گھر فیصل آباد
گھنٹہ گھر فیصل آباد، برطانوی راج کے دور سے اپنی اصل حالت میں برقرار ہے۔ اس کی بنیاد 14 نومبر 1903 پنجاب کے اس وقت کے انگریز گورنر (Sir Charles Riwaz) نے رکھی یہ آٹھ بازاروں کے درمیان میں واقع ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں