اہم خبریں

لاہور: مصطفائی تحریک لاہور کابینہ کا اہم ترین اجلاس زیرصدارت جناب رانا نعمان افضل ضلعی صدر منعقد

 


 مصطفائی تحریک لاہور کابینہ کا اہم ترین اجلاس۔۔۔۔۔ صوبائی میلاد کانفرس، جلوس عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ، ٹاونز اور یونٹ کی تنظیم سازی، ماہانہ درس قرآن، مصطفائی ایپ، کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کامیاب شاہ ہجویر کانفرنس ، مصطفائی لنگراور زبردست میڈیا کوریج  پر مصطفائی تحریک، المصطفے ویلفیر سوسائٹی کے مرکزی اور صوبائی ذمہ داران کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا۔۔۔۔۔۔

 میٹنگ کی صدارت جناب رانا نعمان افضل صدر مصطفائی تحریک لاہور نے کی. محمد اکرم قادری سینئر نائب صدر ، حاجی مقصود قریشی نائب صدر ، سر ناصر جنرل سیکرٹری ، محمد محسن فنانس سیکرٹری مصطفائی تحریک لاہور نے شرکت کی۔

 


 

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.