اہم خبریں

مصطفائی ماڈل سکولز میں محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خاں صاحب کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی

 

 

 مصطفائی ماڈل سکولز   میں آج مورخہ 12اکتوبر کومحسن پاکستان  ڈاکٹر عبدالقدیر خاں صاحب کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی اور ان کے درجات کی بلندی اور استحکام پاکستان کے لئے دعا کی گئی اس موقعہ پر سکول   پرنسپلز صاحبان  نے بچوں کو ڈاکٹر عبدالقدیر  خان صاحب کی شخصیت اور ملک پاکستان کے لئے ان کی خدمات سے متعارف کروایا۔ اللہ تعالیٰ ھمیں ان جیسے ملک وقوم کے محسنوں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 

.....................................................................................................................................

 محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ایصال ثواب کے لیے مصطفائی کیمپس اسلامک گرائمر سکول تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد میں فاتحہ خوانی
۔۔۔




 
مصطفائی ماڈل سکول چوہدری کالونی جھنگ شہر میں طلباء وطالبات محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کے لیے دعاگو ہیں




مصطفائی ماڈل سکول سانگلہ ھل ضلع شیخوپورہ میں محسن پاکستان  ڈاکٹر عبدالقدیر خاں صاحب کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی



نالج سکول قائد آباد  میں ڈاکٹر قدیر خان کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کے بعد  دعا کی گئی .
 
 
 
 









 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.