اہم خبریں

افسوس ناک خبر۔۔۔۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے ھیں۔۔۔۔مصطفائی نیوز




افسوس ناک خبر۔۔۔۔محسن پاکستان  ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے ھیں۔۔۔

نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی۔

آپ بھوپال میں 1936 میں پیدا ھوئے۔ ھالینڈ میں شادی کی اور 1976 میں پاکستان آئے۔ صبح سات بج کر چار منٹ پر فوت ھوئے ۔ صبح چھ بجے طبیعت خراب ھوئی۔کے ایل ھسپتال اسلام آباد میں لایا گیا۔کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔آپ ایٹمی سائنس دان تھے۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.