اہم خبریں

سعید علی عمران کی جناب محمد خان چشتی ایکس پرنسپل اور سابقین انجمن سے جناب محمد اکبر شیرازی کے ہمراہ ملاقاتیں

 

سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد کی جناب محمد خان چشتی ایکس پرنسپل و ڈائریکٹر نعت اکیڈمی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات اور مصطفائی و قومی مقابلہ حسن نعت پر تبادلہ خیال،

علاوہ ازیں جناب محمد اکبر شیرازی ضلعی جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک فیصل آباد کے ہمراہ جناب ملک محمد حسین ، جناب ملک ارشد جاوید اعوان سابقین انجمن سے ملاقاتیں،دستخط لٹریری ایسوسی ایشن کےرہنما جناب راجہ ندیم رومی سے مصطفائی مقابلہ حسن نعت کے فائنل پرمشاورت   نیز ملک جاوید اقبال یوسفی صاحب سابق رہنما انجمن  نے تواضح فرمائی۔ جبکہ تحصیل صدر تاندلیانوالہ جناب جلال الدین محمداکبر نے جناب ڈاکٹر محمد اسحاق انصاری ضلعی صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد کومصطفائی مقابلہ حسن نعت کی محفل کی دعوت دی۔




 

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.