اہم خبریں

تاندلیانوالہ : مرکزی میلاد کمیٹی کے زیرِ اہتمام تنظیمات اہلسنت کا اجلاس ، رپورٹ: سیکٹری نشرواشاعت محمد سلمان انور

    

   مرکزی میلاد کمیٹی کے زیرِ اہتمام مرکزی جامع مسجد سبز گنبد والی میں تنظیمات اہلسنت کا ایک اہم اجلاس برائے علماء کرام بسلسلہ آمد ماہ ربیع النور شریف کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی جلوس  کے ٹائم،موٹر سائیکل ریلی، مشعل بردار جلسوس،مین مرکزی جلوس ، مصطفائی مقابلہ حسن نعت اور دیگر موضوعات پے مشاورت کی گئی ۔علماء کرام نے اپنی اپنی رائے دی،اجلاس میں جناب مفتی سجّاد علی فیضی صاحب،علامہ مفتی پروفیسر وقاص رضوی صاحب،جناب سجّاد صاحب،قاری عثمان چشتی صاحب،قاری عامر صاحب،قاری تبسم صاحب،انجمن تاجران مقصود احمد بٹ صاحب، جناب جمیل احمد بٹ صاحب صدر مرکزی میلاد کمیٹی،جناب کاشف ظہیر صاحب چیئرمین مرکزی میلاد کمیٹی تاندلیانوالہ،مصطفائی تحریک کے  سعید علی عمران ، انتظامیہ مرکزی جامع مسجد، نمائندہ بول نیوز رضوان بدر، اور دیگر سماجی اور سیاسی شخصیات اور کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت فرمائی،۔ 

رپورٹ:     سیکٹری نشرواشاعت محمد سلمان انور

 

    












کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.