28 مئی 2025ء یوم تکبیر کے موقع پر (دائیں سے بائیں) چوہدری اشفاق احمد، جناب مظہر الحق، جناب محمد اکرم وارثی، میاں فاروق مصطفائی (سابق امیر مصطفائی تحریک) حافظ طارق محمود رضا (سابق امیر مصطفائی تحریک حال مقیم اٹلی) پروفیسر حمزہ مصطفائی (مرکزی نائب ناظم اعلی اول جماعت اہلسنت پاکستان) جناب محمد اسلم الوری (چیئرمین مصطفائی فاؤنڈیشن) اور سید راشد شاہ گردیزی (جنرل سیکرٹری پاکستان فلاح پارٹی) کے علاوہ دیگر مسلمان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے مزار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ مزار پر پہلے قران خوانی کی گئی اس کے بعد نعت شریف اور قصیدہ بردہ شریف پڑھا گیا اور آخر میں حافظ طارق محمود رضا نے دعا کرائی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں