اہم خبریں

ضلع گجرات : تنظیمی دوستوں سے ملاقات اور مشاورت

 



ماشاءﷲ ۔

انتہائی محترم جناب سید افتخار حسین شاہ صاحب ڈویژنل صدر مصطفائی  تحریک💐 

جناب افتخار احمد مانگٹ صاحب  ممبر مرکزی مجلس شوری 🌹۔

جناب اسجد علی بھٹی صاحب صدر مصطفائی تحریک ضلع منڈی بہاولدین ۔💐

کہ 15/05/2025،بروز جمعرات  اپ نے ضلع گجرات کے تنظیمی دوستوں سے ملاقات اور تنظیمی کام کو بہتر کرنے کے لیے مختلف جگہوں پر مختلف تنظیموں دوستوں  محترم جناب افضال احمد رانجھا صاحب اف کنجاہ ، جناب چوہدری جاوید بہادر وڑائچ اف سوک کلاں ،محترم علامہ اورنگزیب خان نورانی ضلعی صدر مصطفائی تحریک گجرات،جناب  نوید صادق نوید اف شادیوال ،  سے ملاقات اور مشاورت کی ۔۔ ۔۔

تلاوت قران نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم  تنظیمی کام کو بہتر کرنے کے لیے مختلف دوستوں کی تجاویز 

پاکستان کو شاندار کامیابی پر اللہ کا شکر ، رسول رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نظر کرم ،پاک فوج کمال حکمت عملی پر پاک فوج اور اداروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ملک و قوم کی کے تحفظ اور ترقی کی خصوصی دعا کی گئی ۔

علامہ اورنگزیب خان نورانی ضلعی صدر صاحب کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا ۔۔۔🌹💐💐💐

راہ وفا میں اپ کا ہمسفر ۔🤝

ڈاکٹر محمد اکرم مصطفائی ۔نائب صدر مصطفائی تحریک  پنجاب شمالی





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.