اہم خبریں

گجرات: مصطفائی تحریک ضلع گجرات کا ہنگامی اجلاس

 


مصطفائی تحریک ضلع گجرات کا ہنگامی اجلاس اج مورخہ 23ـ05ـ2025 بروز جمعہ مولانا اورنگزیب نورانی صاحب کی رہائش گاہ پر منعقد کیا گیا 

جس کی صدارت ضلعی صدر مولانا اورنگزیب نورانی صاحب جبکہ خصوصی شرکت جناب ڈاکٹر اکرم مصطفائی صاحب نائب صدر پنجاب شمالی نے کی

جس میں مندجہ ذیل فیصلہ جات کئے گے 

ماہانہ اجلاس۔ اور درس قران ہر ماہ کے پہلے جمعہ کو

فنڈ ریزنگ کو بہتر کرنا

لاء فورم کا قیام

مصطفائی ایجوکیشنل فورم  کا قیام (ڈسٹرکٹ کنوینئر جمیل احمد مصطفائی)

مدارس کے ساتھ رابطہ مھم میں تیزی 

ضلعی تربیتی کنونشن کا اعلان 

سٹی گجرات کی باڈی اناوئنس کی گئی جس میں ملک نعمان نورانی اور محمد زین العابدین بالترتیب صدر اور جنرل سیکرٹری نامزد کئے گئے

ضلعی باڈی میں میں ڈاکٹر علامہ شہباز احمد چشتی کو ضلعی جنرل سیکرٹری ـ علامہ لیاقت جلالی صاحب کو ضلعی جوائنٹ سیکرٹری جبکہ مقبول احمد قادری صاحب کو ضلعی فنانس سیکرٹری نامزد کیا گیا




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.