اہم خبریں

مفتی اعظم پاکستان محمد منیب الرحمٰن ہزاروی کی اصلاح امت کانفرنس میں شرکت

 

 

  تاندلیانوالہ :مفتی اعظم پاکستان محمد منیب الرحمٰن ہزاروی صدر تنظیم المدارس اہلسنت کا اصلاح امت کانفرنس سےشب بارات پرخصوصی خطاب ،تقریب کے مہتمم  پروفیسر محمد وقاص حسین رضوی نے تاندلیانوالہ کی سر زمین پرمعزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا،  اورتقریب میں علمائے کرام ،پیران عظام کی شرکت، بزم اصلاح امت کے ممبران کو اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا۔انجمن طلبا اسلام تاندلیانوالہ کے کارکنان کی جانب سے معزز مہمان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔

انجمن طلبا اسلام تاندلیانوالہ کی جانب سے معزز مہمانوں کےلیے استقبالیہ کیمپ لگایا گیا۔ جناب پیر سید خلیل ضیا شاہ صاحب ،جناب قاری محمد عمر فاروق وٹو صاحب جناب محمد بلال جٹ فنانس سیکرٹری ATI جنوبی پنجاب ، سعید علی عمران جوائنٹ سیکرٹری مصطفائی تحریک شمالی پنجاب اور کارکنان انجمن کی کثیر تعدادکی کیمپ پر آمداور اصلاح امت کانفرنس میں شرکت۔ 

.









کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.