اہم خبریں

نوشہرہ ورکاں :مرکزالمصطفائی چوراہیہ کیمپس و حافظ رمضان کیمپس کے طلباء کی دستار فضیلت کے موقع پر مصطفائی اجتماع

 


نوشہرہ ورکاں ۔مرکزالمصطفائی چوراہیہ کیمپس و حافظ رمضان کیمپس کے طلباء کی دستار فضیلت کے موقع پر مصطفائی اجتماع سے پیر مفتی خیر محمد بھوری ، غلام مرتضی سعیدی امیر مصطفائی تحریک ،علامہ ممتاز ربانی، علامہ طیب رشید کیلانی کا خطاب ۔

 










 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.