تاندلیانوالہ : جناب جلال الدین محمد اکبر کی رہائش گاہ پر تقریب میں رکن انجمن طلبا اسلام صادق آباد محمد رمضان عزیزکے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی ۔ تقریب میں ضلعی جوائنٹ سیکرٹری مصطفائی تحریک فیصل آباد جناب میاں نوید احمد، جناب محمد طارق یوسفی خلیفہ مجاز پیلے شریف، جناب محمد عامر سہیل یوسفی انچارج فیض نگینہ نعت اکیڈمی، جناب رانا محمد امجدامیرفنانس سیکرٹری مصطفائی نعت کونسل، جناب عمر یوسفی، مہر محمد ساجد ،محمد طلحہ ،محمد مبین جلال اور سعید علی عمران کی شرکت
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں