اہم خبریں

دبئی : انٹرنیشنل کانفرنس میں المصطفٰےویلفیئرٹرسٹ کا شاندار سٹال

 

 

دبئی میں ہونے والی انٹرنیشنل سطح کی کانفرنس DIHAD میں المصطفے کا شاندار سٹال دنیا بھر سے آنے والے مندوبین کی توجہ کا مرکز بنا رہا ۔ اس کانفرنس میں المصطفے کی ٹیم کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی تھی ۔ کانفرنس کے دوران المصطفے کے ذمہ داران کو مختلف ممالک سے آئے ہوئے 200 سے زائد چیرٹیز اور این جی اوز کے نمائندگان سے انٹرایکشن کا موقع ملا ۔۔۔ چیئرمین المصطفے عبدالرزاق ساجد نے اس اہم انٹرنیشنل  ایونٹ میں خصوصی شرکت کی ۔

 






کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.