اہم خبریں

جھنگ : ایک ملاقات صدر انجمن کے ساتھ


 

ایک ملاقات صدر انجمن کے ساتھ
انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے نو منتخب مرکزی صدر جناب مبشر حسین حسینی، سالارِ طلبہ جناب محمد عرفان ساہمل ناظم انجمن طلبہ اسلام جنوبی پنجاب دورہ کے موقع پر جھنگ تشریف لائے تو مصطفائی تحریک ضلع جھنگ نے اپنی برادر تنظیمات کے ساتھ نشست و ملاقات کا اہتمام کیا
مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کے صدر جناب ذوالفقار حیدر سیالوی ، مصطفائی تحریک ضلع جھنگ کے صدر محمد سلیمان مصطفائی ، المصطفی ویلفیئر سوسائٹی ضلع جھنگ کے صدر جناب شیخ رضوان اسلم مصطفائی ، پاکستان فلاح پارٹی ضلع جھنگ کے صدر جناب مہر غلام یاسین بھوجوانہ ، انجمن اساتذہ پاکستان ضلع جھنگ کے ضلعی کوآرڈینیٹر جناب ڈاکٹر محمد الیاس انور ، مصطفائی فاؤنڈیشن ضلع جھنگ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جناب محمد شیر زمان خان و دیگر احباب نے نو منتخب صدر انجمن کو یقین دہانی کروائی کہ ہم ہر سطح پر انجمن طلبہ اسلام کی نو منتخب قیادت کے ساتھ ہیں,تمام سابقین نےانجمن طلبا اسلام کے ساتھ بھرپور تعاون کا اعادہ فرمایا۔



 






 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.