اہم خبریں

جناب محمد عرفان ساہمل کو صدر انجمن طلبا اسلام جنوبی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد اور تقریب۔

 


  نازاں کیوں نہ ہوں  جنہیں ہے نسبت نامِ شہ لولاک ؐسے

کاروانِ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم تاندلیانوالہ بالخصوص انجمن طلباء اسلام کے سابق راہنما ورلڈ اسلامک مشن کے چئیرمین قائد ملت اسلامیہ علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی علیہ رحمہ کے قریبی ساتھی حافظ پروفیسر عبد الخالق بغدادی نورانی صاحب ،علامہ محمد ساجد شاذلی صاحب،سر پرست ATI قاری عمر فاروق وٹو صاحب، قاری محمد عثمان صاحب ،جناب ندیم بٹ صاحب جنرل سیکرٹری مصطفائی نعت کونسل تاندلیانوالہ ،سر کاشف جعفر صاحب ،قاری محمد ارسلان صاحب اور دیگر سابقین انجمن کی جناب محمد عرفان ساہمل کو صدر انجمن طلبا اسلام جنوبی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد اور تقریب۔




 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.