ہم کثرت رائے سے
برادر مبشر حسین حسینی ( کراچی)
کو سیشن 2023-2022
کیلئے مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام پاکستان بننے پر مصطفائی تحریک کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔
ہم کثرت رائے سے
*برادر راجہ منصور صاحب* ( چکوال )
کو سیشن 2023-2022
کیلئے مرکزی سیکرٹری جنرل طلباء اسلام پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔
ہم کثرت رائے سے
*برادر مہر محمد عرفان ساہمل* ( تاندلیانوالہ )
کو سیشن 2023-2022
کیلئے ناظم پنجاب جنوبی انجمن طلباء اسلام بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں