اہم خبریں

فیصل آباد: جناب رانا زاہد محمود خان ایڈوکیٹ مرکزی نائب امیر مصطفائی تحریک کی مولانا سعید اسعد کی وفات پر انکے صاحبزدگان اور ڈاکٹر محمد تیمور خان سے تعزیت

 


 فیصل آباد: جناب رانا زاہد محمود خان ایڈوکیٹ مرکزی نائب امیر مصطفائی تحریک  کی مولانا سعید اسعد رح کی وفات پر انکے صاحبزدگان اور ڈاکٹر محمد تیمور خان سے تعزیت کی ۔جناب محمد اشرف بسمل ،جناب رفاقت مجاہد، اور تاندلیانوالہ سے سعید علی عمران کی جامعہ میں آمد، 

مولانا اشرف سعید صاحب سے انکے والد کی تعزیت اورحضرت کے بلندی درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ جناب رانا زاہد محمود خان ایڈوکیٹ نے وزٹ بک میں مولانا سعید اسعد رح کی دینی خدمات پر روشنی ڈالی اور تاثرات قلم بند کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.