اہم خبریں

ملتان : المصطفی لائرز فورم جنوبی پنجاب کی جانب سے سابق وفاقی وزیرحاجی محمد حنیف طیب (تمغہ امتیاز)کی ملتان آمد پرشاندار استقبالیہ 👀 رپورٹ : محمد زوار سعیدی

 

  ملتان۔ سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر  حاجی محمد حنیف طیب (تمغہ امتیاز) بانی انجمن طلبہ اسلام، ،سرپرست اعلیٰ  المصطفیٰ ویلفئیر سوسائٹی کی ملتان آمد پر المصطفی لائرز فورم جنوبی پنجاب کی جانب سے شاندار استقبالیہ دیا گیا جس کے مہمان خصوصی رانا آصف سعید امیدوار برائے صدر  ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن تھے جنوبی پنجاب کے سینکڑوں وکلاء نے استقبالیہ میں شرکت کی بلخصوص انجمن طلبہ اسلام کے وکلاء اور طلبہ نے حاجی صاحب کا بھرپور استقبال کیا اور خوش آمدید کہا اس موقعہ پر وسیم ممتاز ایڈوکیٹ ہائی کورٹ،رانا طفیل احمد نون ممبر پنجاب بار ایسوسی ایشن، محمد حسین بابر چیرمین المصطفی نیویارک امریکہ، ارشد تبسم ایڈوکیٹ ہائی کورٹ  صدر مصطفائی تحریک پنجاب جنوبی ، انجینئر عبدالرشید ارشد چیف آرگنائزر نظام مصطفیٰ پارٹی پاکستان، ڈاکٹر محمد تسلیم قریشی، فہیم ممتاز ایڈوکیٹ حاجی اقبال عادل صدر نظام مصطفیٰ پارٹی ملتان،حامد شفیق ناظم انجمن طلبہ اسلام جنوبی پنجاب،الیاس نوناری،سکندر اقبال، مہر محمد شوکت سعیدی سید محمد نعیم شاہ،اصغرعلی ورک جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک پنجاب جنوبی ،حافظ اللہ دتہ کاشف، محمد زوار سعیدی، محمد اسلم الوری اور دیگر نے شرکت کی۔

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.