اہم خبریں

 جیکب آباد (سندھ) : مصطفائی رضا کار محمد عابد قادری ضیائی چیرمین مصطفائی ٹرسٹ انٹرنیشنل نے جیک آباد سندھ میں مصطفائی شیلٹر ہوم کا افتتاح

  

  جیکب آباد (سندھ)
مصطفائی رضا کار  متاثرین سیلاب کی مدد وبحالی کیلئے کمر بستہ ہیں۔شدید سردی اور موسمی حالات کا شکار مصیبت زدہ خاندان ہماری فوری توجہ کے مستحق ہیں ۔ان خیالات کا اظہار مصطفائی رضا کار محمد عابد قادری ضیائی چیرمین مصطفائی ٹرسٹ انٹرنیشنل نے جیک آباد سندھ میں مصطفائی شیلٹر ہوم کے افتتاح کے موقع پر کیا۔










کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.