اہم خبریں

تاندلیانوالہ : امام عالی مقام حضرت حسین (ع) کی یاد میں محفل


 

 تاندلیانوالہ : امام عالی مقام حضرت حسین(ع) کی یاد میں حمزہ پبلک سکول تاندلیانوالہ میں ایک محفل منعقد ہوئی۔ جس سے خطاب علامہ محمد ساجد شاذلی صاحب نے فرمایا۔ محفل میں میاں محمد نویدضلعی جوائنٹ سیکرٹری مصطفائی تحریک فیصل آباد، معروف شاعرجناب فخرالزماں عدیل،ثناخوان مصطفٰےﷺ جناب عامر سہیل یوسفی، سر ندیم بٹ صاحب اور سعید علی عمران نے خاص طور پر شرکت کی۔





 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.