اہم خبریں

کوٹ رادھا کشن : مصطفائی تحریک ضلع قصورکےزیراہتمام جامعہ بلھےشاہ میں منعقدہ مصطفائی بیٹھک ،


 کوٹ رادہاکشن۔۔مصطفائی تحریک ضلع قصورکےزیراہتمام جامعہ بلھےشاہ میں منعقدہ،،مصطفائی بیٹھک،،سےمقرریین خطاب کررہےہیں جبکہ اسٹیج پرمرکزی پریس سیکرٹری خواجہ خالد آفتاب صوبائی جنرل سیکرٹری مظہرسلیم حجازی، سنیئرنائب صدرسید ارشدحسین گیلانی، صدرلاہورڈویژن سردارمحمدعلی قمر،  رانا نعمان صدرلاہور، مہرمحمداکرم شاھین مہتمم جامعہ ھذا، ضلعی   صدر قصور ڈاکٹر امتیازسجاد، ضلعی جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک سردار عرفان نواز ڈوگر ، محمداحمدفریدی جنرل سیکرٹری انجمن طلبہ اسلام قصورودیگرموجودہیں۔

 




 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.