اہم خبریں

گڑھ مہاراجہ : عزم نو کنونشن میں جناب محمد اعظم رانجھامرکزی صدر ATI اور جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کی شرکت

 


 

 



 جب تک بکے نہ تھے کوئی پوچھتا نہ تھا

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ نے خرید کر انمول کر دیا


 ہفتہ 26جون بمقام جامع مسجد گلزار مدینہ گڑھ مہاراجہ میں انجمن طلباء اسلام اور مصطفائی تحریک تحصیل احمد پور سیال کی جانب سے عزم نو کنونشن کا انعقاد کیا گیا. جس میں خصوصی شرکت لاکھوں طلباءکے دلوں کی دھڑکن جناب محمد اعظم رانجھاصاحب مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام
جناب ہر دلعزیز شخصیت ذوالفقار حیدر سیالوی صاحب صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی
جناب محمد سلیمان مصطفائی صاحب صدر مصطفائی تحریک ضلع جھنگ
جناب عون محمد حسام صاحب مرکزی رکن مشاورت انجمن طلباء اسلام
جناب عطاء الرحمن صاحب رکن انجمن طلباء اسلام بھیرہ
حسوبلیل سے جناب اصغر فاروق صاحب اور ناظم انجمن طلباء اسلام محمد مہدی کی قیادت میں قافلہ آیا.
گڑھ موڑ سے افضل بھٹی صاحب کی قیادت میں قافلہ تشریف لایا.
قپوری سے جناب مبشر گرواہ صاحب اور امجد گرواہ صاحب کی قیادت میں قافلہ تشریف لے آیا.
تمام قائدین اور کارکنان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس مشن میں کامیابی عطا فرمائے جو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نقش قدم پر پر چل کر مصطفائی معاشرے کے قیام کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہیں.

انتظامیہ =
رانا محمد کبریا صاحب صدر مصطفائی تحریک تحصیل احمد پور
اسد علی حجازی جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک تحصیل احمد پور
رانا محمد فیصل ناظم امور طلبہ تحصیل احمد پور سیال
رانا محمد نعیم راہنما المصطفی ویلفیئر سوسائٹی
حافظ محمد صفدر شاہد صاحب نائب صدر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی ڈویژنل فیصل آباد
حافظ محمد حمزہ ناظم انجمن طلباء اسلام گڑھ مہاراجہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.