اہم خبریں

جناب محمد اعظم رانجھا مرکزی صدر ATI پاکستان کی تاندلیانوالہ میں سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک کی رہائش گاہ پر آمد

 


 ( مصطفائی نیوز)  جناب محمد اعظم رانجھا مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام پاکستان کی فیصل آباد کے دورے کے دوران  تاندلیانوالہ میں سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد  کی رہائش گاہ پر آمد۔  جناب محمد عون حسام مرکزی رکن مشاورت ، جناب محمد عرفان ساہمل  مرکزی رکن مشاورت اور محمد فیصل جنرل سیکرٹری یونیورسٹی آف سرگودھا  بھی جناب صدر انجمن کے ہمراہ۔

صدر انجمن نے روٹ سطح پر تنظیم سازی کی اہمیت پر بات کی۔اور انجمن کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہونے پر زور دیا۔علاوہ ازیں صدر انجمن تاندلیانوالہ میں  ڈاکٹر محمد علی احمد سابق صوبائی نائب صدر دوم پنجاب کی  والدہ کی وفات پر تعزیت کے لیے گئے۔ اوربلندی درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔

 



 


 

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.