اہم خبریں

مصطفائی تحریک پاکستان کی مشاورتی کونسل کا اجلاس زیرِ صدارت قائد تحریک غلام مرتضٰی سعیدی منعقد ۔

مصطفائی نیوز: تحریک پاکستان کی مشاورتی کونسل کا اجلاس زیرِ صدارت قائد تحریک غلام مرتضٰی سعیدی منعقد ہوا۔اجلاس میں حافظ محمد قاسم مصطفائی جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک پاکستان،زاہد محمد خان،ذوالفقار حیدر سیالوی،محمد ارشد تبسم ایڈووکیٹ،میاں شہزاد احمد،خالد مسعود گھنجیرا اور محمد اصغر ورک نے شرکت کی۔اجلاس میں تنظیمی صورت حال سمیت مختلف امور زیر غور آئے۔






 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.