اہم خبریں

مصطفائی تحریک فیصل آباد کے عہدیداروں کی رانا زاہد محمود خان ایڈوکیٹ کے چیمبر میں میٹنگ


 مصطفائی نیوز : مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کی مشاورتی کونسل کے فیصل آباد میں اجلاس کے سلسلہ میں مصطفائی  تحریک فیصل آباد کے عہدیداروں کی رانا زاہد محمود خان ایڈوکیٹ مرکزی نائب امیر اول مصطفائی تحریک کے چیمبر میں میٹنگ۔

اجلاس کی صدارت جناب رانا زاہد محمود خان ایڈوکیٹ صاحب نے فرمائی۔ ڈویژن فیصل آباد کی نمائندگی ڈویژنل صدر سعید علی عمران نے کی، جناب ملک بخش الہئ صاحب ، رفاقت مجاہد صاحب اور مصطفائی جسٹس فورم کے ضلعی کنونیئر چوہدری نثار احمد ایڈوکیٹ کی میٹنگ میں شرکت،جبکہ ضلعی صدرمحمد اسحاق انصاری صاحب اوراکبر علی شیرازی صاحب نے انتظامات پر بریفنگ دی۔       

محدث اعظم کی سر زمین پر صوبائی مشاورتی کونسل کے اجلاس کو پر وقار اور احسن طور پر پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلیے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

 

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.