اہم خبریں

چک بساوا منڈی بہاؤ الدین: مصطفائی تحریک ضلع کا ماہانہ درس قرآن

 



مصطفائی تحریک ضلع منڈی بہاؤ الدین کا عظیم الشان ماہانہ درس قرآن   ۔۔۔۔۔  بمقام  مسجد غوثیہ رضویہ چک بساوا ۔۔۔مو ضو ع ۔۔۔مسجد اقصیٰ اور امت مسلمہ کی زمہ داریاں۔۔سید زاہد حسین شاہ صاحب نے بہت ہی علمی گفتگو فرما کر امت مسلمہ کے سوئے  ہوئےحکمرانوں کو جگانے کی کوشش کی۔۔۔۔۔میز بانی کے فرائض تحصیل منڈی بہاؤ الدین کے جنرل سیکرٹری محترم ا صف صاحب نے سر انجام دئیے.



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.