اہم خبریں

سیٹھ ایاز رکن انجمن طلباء اسلام آللہ رب العالمین کی بارگاہ میں کوچ کرگئے. اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

 


نہایت ہی دکھ و تکلیف دہ خبر 
سیٹھ ایاز رکن انجمن طلباء اسلام آللہ رب العالمین کی بارگاہ میں  کوچ کرگئے.
   اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
 وہ فلسطین غزہ کے حوالے سے ریلی کیلئے پینا فلیکس لیکر آرھے تھے کہ ایک کار نے ان کو ھٹ کیا خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے وہ ھم سے رخصت ہوگئے.

اللہ اکبر کبیرا مصطفائی تحریک کےدفتر میں کمپیوٹر سیکشن کے انچارج بھی رہے مختلف پوسٹیں اور اقوال زریں کے علاوہ مرکزی صوبائی ڈویزنل الیکشن میں بھر پور کردار ادا کیا محترم قبلہ غلام مرتضی سعیدی صاحب کے ساتھ پورے پنجاب کے دورے میں ساتھ رہے بہت ہی خوب صورت اور خوب سیرت کے مالک دوست کا یوں اچانک بچھڑ جانا بہت بڑا تنظیمی اور مذہبی نقصان ہے اللہ کریم گھر والوں اور انجمن طلباء اسلام مصطفائی تحریک کے خیر خواہوں کو صبر جمیل عطا فرماے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.