اہم خبریں

ملتان : المصطفی ویلفیئر سوسائٹی اور پاکستان بیت المال کے اشتراک سے 12 اضلاع میں کامیاب افطار پر تقریب تقسیم اعزاز . رپورٹ : عامر سہیل

 


ملتان : المصطفی ویلفیئر سوسائٹی اور پاکستان بیت المال کے اشتراک سے رمضان المبارک میں 12 اضلاع میں پانچ لاکھ 48 ہزار سے زائد افطار باکس تقسیم کرنے والے مصطفائی رضاکاروں کے اعزاز میں تقریب تقسیم اعزاز خصوصی شرکت سید حامد سعید کاظمی غزالی زماں محمد طاہر انجم شیخ صدر المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان غلام مرتضیٰ سعیدی امیر مصطفائی تحریک پاکستان رمضان طاہر ڈائریکٹر پاکستان بیت المال ساؤتھ پنجاب  خواجہ محمد شفیق چیرمین آل پاکستان انجمن تاجران سید علی حسین شاہ خواجہ خالد آفتاب محمد گلزار فیصل شیخ محمد حسین ڈاکٹر تسلیم قریشی محمد علی خان فہیم اعظم اظہر خان مغل چودری امتیاز احمد خان محمد آصف خان ملک نوشیرواں انجم لنگڑیال محمد سہیل خان اظہر ڈوگر عدیل کھچی خواجہ صفدر امین شیخ عابد مجید کاشف صدیقی نے خصوصی شرکت کی.






















کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.