سپریم کورٹ بار اور پنجاب بار کے آئندہ الیکشن کے حوالے سے مصطفائی جسٹس فورم لاہور کا انتہائی اہم مشاورتی اجلاس زیر صدارت غلام مرتضیٰ سعیدی۔جس میں مصطفائی جسٹس فورم کے راہنما وکلاء اعجاز احمد فقہی،راناخالد محمود قمرالزمان ڈھلوں،ذیشان سہلریا،شاہد نواز اعوان،سلمان گجر،محمد احمد اعجاز،رائے صلاح الدین،ایم ایچ شاہین،محمد رضوان گھمن،عبدالحفیظ ڈھلوںاور ظفر اقبال نے شرکت کی ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں