زیر صدارت : حاجی وسیم اکرم باجوہ صدر مصطفائی تحریک ضلع قصور
خصوصی شرکت :ڈاکٹرمحمد یوسف آرائیں چیئرمین مصطفائی مفاہمت فورم.مشتاق احمد قادری صدر مصطفائی تحریک لاہور ڈویژن ,ڈاکٹر محمد امتیاز سجاد پریس سیکرٹری مصطفائی تحریک لاہور ڈویژن, ارشد جاوید مصطفائی مرکزی سیکرٹری اطلاعات سنی اتحاد کونسل پاکستان,برادر على حیدر ناظم ATI ضلع قصور
اجلاس میں ضلع کی کارکردگی و جائزہ لیا گیا ۔ تحصیلوں کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی ۔ تحصیل کوٹ رادھا کشن میں بہترین کام کرنے پر تمام حاضرین اور ضلعی صدر نے صدر تحصیل کوٹراداکشن محمد ولید میراں کوخراج تحسین پیش کیا ۔ائندہ کے لیے لائحہ عمل طے کیا گیا۔
مظلوم فلسطینی مسلمانوں پر ظلم و بربریت اور بھارتی آبی جارحیت کی موجودہ صورتحال پر مذمتی قرارداد پیش کی گئی ۔ اجلاس کے اخر میں سابق ضلع ناظم ATI ظفر احمد رضا ۔ ضلعی صدر حاجی وسیم اکرم باجوہ کے بھائی کی وفات اور تمام شہدائے انجمن کے ایصال ثواب کے لیے دعائے خیر کی گئی ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں