فیصل آباد : محترم ذوالفقار حیدر سیالوی اور سعید علی عمران صوبائی صدر و جنرل سیکرٹری کا دورہ فیصل آباد ، محترم رفاقت علی مجاہد کے آپریشن ، علالت پر عیادت کی۔ اور محترم محمد اشرف بسمل ضلعی صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں