مصطفائی سیکریٹ نیشنل ہاؤس لاہور میں محترم ڈاکٹر ظفر اقبال نوری چیئرمین انٹرنیشنل پیس مشن امریکہ ۔محترم طاہر رضا بخاری سیکرٹری اوقاف پنجاب ۔ ملک محمد نعمان فریدی جنرل سیکرٹری انجمن طلباء اسلام ڈویژن لاہور نے المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان صدر دفتراور مصطفائی ریسرچ سینٹر کا وزٹ کیا اس موقع پر محمد علی خان جنرل سیکرٹری المصطفی ویلفیئر سوسائٹی لاہور۔ سید تسلیم حسین فنانس سیکٹری المصطفی ویلفیئر سوسائٹی لاہور ۔عامر سہیل کوارڈینیٹر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی لاہور بھی اس موقع پر موجود تھے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں