انجمن طلبہ اسلام ATI،عالمی ادارہ تنظیم الاسلام، مصطفائی تحریک ،جماعت اہل سنت، اور دیگر تنظیمات اہل سنت دھونکل وزیراباد کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان مشعل بردار جلوس۔۔بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا شاندار انعقاد کیا گیا جس کی قیادت حضرت علامہ شہزاد احمد مجددی صاحب , سید عمران علی شاہ مجددی اور خصوصی شرکت
قائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام برادر فیصل قیوم ماگرے صاحب , مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کے نائب صدر ڈاکٹر محمد اکرم مصطفائی صاحب اور جگر گوشہ جانشین ابو البیان صاحبزادہ محمد وسیم احمد صاحب مجدی درگاہ ابوالبیان گجرانوالہ، نے کی۔۔۔ سادات کرام ,ATI کے
نوجوانوں ,تاجر, علماء کرام ،ہر طبقہ زندگی کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی, جگہ جگہ چوک چوک میں جلوس کا شاندار استقبال اور شاندار جلوس کے لمحات و مناظر۔۔۔فضا ...
امد مصطفی مرحبا مرحبا.
جشن عید میلاد النبی مبارک باد۔
سیدی مرشدی... یا نبی یا نبی۔
غلام ہے غلام ہیں رسول کے غلام ہیں۔
نبی کا جو غلام ہے ہمارا وہ امام ہے۔
کے نعروں سے گونجتی رہی۔۔



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں