انجمن طلبہ اسلام ATI تاندلیانوالہ کے زیر اہتمام حرمت رسول پاکﷺ کے سلسلہ میں اجتجاجی مظاہرہ میں سرپرست انجمن طلبہ اسلام ATI تاندلیانوالہ ڈاکٹر محمد علی احمدصاحب ،جناب علامہ عمر فاروق وٹو صاحب اور کارکنان اںجمن کی شرکت
بتلا دو گستاخِ نبی کو غیرت سنی زندہ ہے آقا پر مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے۔
مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام بروز جمعۃ المبارک نماز جمعہ کے فوراً بعد مرکزی جامع مسجد سبز گنبد والی سے تحفظ ناموس رسالت ریلی نکالی گئی جس میں مفتی وقاص فیضی صاحب،علامہ مولانا عبدالخالق نورانی صاحب بھی ریلی میں شریک مرکزی میلاد کمیٹی کے تمام عہدہ دران اور ممبران ریلی میں شریک تھے،صدر جمیل احمد بٹ،جنرل سیکٹری عاطف صدیق،چیئرمین کاشف ظہور سیکٹری نشرواشاعت محمد سلمان انور اور صدر انجمن تاجران مقصود احمد بٹ صاحب اور کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت فرمائی،ریلی میں علماء کرام قاری عظام میڈیا اور دیگر شعبہ سے تعلق رکھنے والے بھی ریلی میں شریک
اور ہے ایک کی یہی صدا گستاخِ رسول کی ایک صدا سر تن سے جدا سر تن سے جدا ریلی اپنے مقرر راستوں سے ہوتی ہوئی حیدر چوک اختتام پذیر ہوئی۔ (سیکرٹری نشرواشاعت محمد سلمان انور)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں