اہم خبریں

لاہور : انجمن طلباء اسلام، مصطفائی تحریک الفیصل ٹاون کے زیر اہتمام پر امن احتجاج

 

 بی۔جی۔پی رہنما نوپر شرما کی طرف سے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کے خلاف آج انجمن طلباء اسلام، مصطفائی تحریک الفیصل ٹاون  کے زیر اہتمام پر امن احتجاج کیا گیا۔۔۔۔  جس میں اہلیان الفیصل ٹاون نے بھر
پور شرکت کی۔۔۔۔۔ اور انڈین پرچم کو نذر آتش کیا گیا۔۔۔۔ مظاہرین نے نوپر شرما کی تصویروں کو بھی آگ لگائی۔۔۔۔۔۔ خصوصی شرکت رانا نعمان افضل صدر مصطفائی تحریک  لاہور، سمیعد زائد ناظم  اور ثناءاللہ گجر جنرل سیکرٹری انجمن طلباء اسلام الفیصل ٹاون کے علاوہ چوہدری احمد حیات صاحب، عدیل خان، میاں خلیل، عمران ایڈووکیٹ، علامہ سلیم صاحب، مرزا عاصم بیگ،  شمیر خالد، کے علاوہ کثیر تعداد میں دوستوں نے شرکت کی۔۔۔۔۔ 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.