اہم خبریں

گجرات: جناب غلام مرتضٰی سعیدی صاحب مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان کا داود فیملی تکافل لمیٹڈ کے زونل ہیڈ آفس کا وزٹ،


 

  جناب غلام مرتضی سعیدی صاحب مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان کا  داود فیملی تکافل لمیٹڈ کے زونل ہیڈ آفس کا وزٹ،

داود فیملی تکافل لمیٹڈ کے زونل ہیڈ ڈاکٹر محمد اکرم مصطفائی ،قاری فخر عباس گروپ مینجر داود فیملی تکافل گجرات ، پروفیسر کاشف شریف مصطفائی جنرل سیکرٹری  مصطفائی  تحریک تحصیل گجرات اور قاری عرفان اسلم خان بلوچ برانچ منیجر داود فیملی تکافل نے آپ کا   آفس میں استقبال کیا اور آپ کو خوش آمدید کہا، ڈاکٹر محمد اکرم مصطفائی نے زونل آفس گجرات  کے مختلف شعبہ جات اور کام کے بارے میں قائد محترم کو بریفنگ دی قائد محترم نے آفس میں خیر و برکت خوشحالی و ترقی کے لئے خصوصی دعا فرمائی۔❤️🌹

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.