اہم خبریں

فیصل آباد : ملک ارشد جاوید اعوان کے صاحبزادے کی شادی میں مصطفائی تحریک اور پاکستان فلاح پارٹی کے قائدین کی شرکت


ملک ارشد جاوید اعوان کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں مصطفائی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب امیر رانا زاہد محمود خان ایڈووکیٹ ، پاکستان فلاح پارٹی کےمرکزی نائب صدر سید آفتاب عظیم بخاری ، روزنامہ واقف کے بیورو چیف جناب میاں مجیرالشریف ایڈووکیٹ ،صوبائی رکن مشاورت مصطفائی تحریک جناب محمد اشرف بسمل،علامہ ممتاز حسین ثاقب ،جناب رفاقت علی مجاہد ،محمد عارف حسین انصاری ، اعجاز اعوان اور سعید علی عمران  کی   شرکت۔

 

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.