اہم خبریں

تاندلیانوالہ : انجمن طلباء اسلام کے سابقین کی طرف سے رمضان راشن گفٹ پیک کی تقسیم



تاندلیانوالہ : انجمن طلباء اسلام کے سابقین کی طرف سے رمضان راشن گفٹ کی تقسیم کے سلسلہ میں ایک اجلاس دفتر انجمن طلباء اسلام تاندلیانوالہ میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت سابق نائب ناظم  انجمن طلبا اسلام پنجاب جناب ڈاکٹر محمد علی احمد نے کی، تلاوت و نعت رسول مقبولﷺ کے بعد رمضان راشن گفٹ پیک کی تقسیم کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں جناب سر طارق پرویز ، جناب حاجی عابد علی ، سعید علی عمران نے شرکت کی ، دعائے خیر کے ساتھ اجلاس اختتام پذیر ہوا۔


 

 

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.