اہم خبریں

چھانگامانگا : شجرکاری مہم 🌳 رپورٹ : سید ارشد حسین گیلانی


 

🌳 چھانگامانگا جنگل میں منگل ڈپٹی کمشنر قصورفیاض احمدموہل نےشجرکاروں کا میلہ سجایا آج نیوز  رپورٹ کےمطابق سرسبزوشاداب پاکستان کےلئےجنگل کے 100ایکڑ رقبہ پرڈوثزنل فارسٹ آفیسر  جنگلات محمدشاہدتبسم کی زیرنگرانی مختلف انواع کے 75ہزار پودوں کو ضلع بھرکےمحکمہ جات کےملازمین،سول سوسائٹی  اورخصوصی طور پرسی ای او تعلیم میڈیم ناہیدواصف کی کاوشوں سے10 ہزارسےزائدطلباء طالبات وافرادنے10 منٹ لگانےکاہدف وقت سےپہلےہی پوراکرلیا شجرکاری کی شاندار تقریب میں  صوبائی وزیر مواصلات سردار محمد آصف نکئی سمیت دیگر اعلی شخصیات اورسیاسی راہنماؤں نےبھی حصہ لیا ڈپٹی کمشنر قصور کےمطابق شجرکاری کے اس کامیاب تجربہ کےبعدآئندہ موسم برسات میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈسےرابطہ کرکے چھانگا مانگا میں  پودےلگانےکا ریکارڈ  قائم کیاجائےگامصطفائی رضاکاروں عابدضیائی کراچی،مظہرسلیم حجازی منڈی بہاؤالدین، نورحسن کھوسو بدین سندھ سیدارشد حسین گیلانی،شفیق شاہد،رائےمحسن کھرل،رضوان گیلانی، یاسین درانی بھی شجرکاری مہم میں شامل ھوئے.

 







 

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.