اہم خبریں

چھانگامانگا : مصطفائی ماڈل سکول چھانگامانگا میں یوم شہادت حضرت سیدناعلی المرتضی کرم اللہ وجہہ کی با ادب تقریب

 

 مصطفائی ماڈل سکول چھانگامانگا میں یوم شہادت پاک حضرت سیدنامولاعلی المرتضی شیرخدا کرم اللہ وجہہ کی با ادب تقریب انجمن اساتذہ پاکستان ضلع قصور کے صدرمحترم منظوراحمدصاحب کی صدارت میں ھوئی مصطفائی تحریک شمالی پنجاب کے سنیئر نائب صدر سیدارشد حسین گیلانی، ممبرمشاورتی کونسل پنجاب مشتاق احمد قادری،انجمن اساتذہ تحصیل کوٹرادھاکشن سےطارق محمودانجم  تحصیل چونیاں سےمحمدامین عابد،المصطفےویلفیئر رجسٹرڈ چھانگا مانگا کےراناشفیق شاہد ، ناصرجاویدطور،رائےمحمد محسن کھرل،سیدمحمد فیضان گیلانی،رانا سخاوت علیخان
 پرنسپل ملک محمدلطیف عاجزصاحب، کےعلاوہ تمام مکاتب فکرسے محبان علی المرتضی کی بڑی تعدادنےشرکت فرمائی اس موقعہ پرممتازماہرتعلیم اور دینی سکالر سابق مرکزی صدرانجمن اساتذہ پاکستان محترم  پروفیسر محمد حفیظ جنجوعہ صاحب نےمناقب سیدنا علی المرتضی پرخصوص خطاب کیاجبکہ نوجوان مقرر میاں یاسین درانی نے نقابت کی سعادت حاصل کی اختتام پراسلام،پاکستان کی بقاء,سربلندی،عروج کےلئےحاضرین نےخصوصی دعاکی گئی.

 




 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.